Aey Neher E Alqama Lyrics
اے نہر علقامہ
آج بھی اس بے کسی پر
رو رہی ہے کربلا
علقمہ بہتی رہی
اور قافللا پیاسہ رہا
اے نہر علقامہ
پیاسا تھا تیرے سامنے
کنبا رسول کا اے نہر علقامہ
اے نہرِ علقمہ تیرا مہمان تھا حسینؑ
کیون تیرے پاس رہ کے بھی
اسکو ملا نہ چین
تجھ سے ہے یہ گلا اے نہرِ علقمہ
اے نہرِ علقمہ
پیاسا تھا تیرے سامنے
کنبا رسول کا اے نہر علقامہ
اے نہرِ علقمہ
خیمے تھے اہلبیتؑ کے کتنے تیرے قریب
پیاسے ہی تیرے سامنے وہ مر گئے غریب
روتی تھی کربلا اے نہرِ علقمہ
آج بھی اس بے کسی پر
رو رہی ہے کربلا
علقمہ بہتی رہی
قافللا پیاسہ رہا
اور اے نہر علقامہ
مشکیزہ جسکے ھاتھ میں تھا دعش پر علم
ساحل پہ تیرے آئے تھے عباسؑ کے قدم
رتبہ تجھ ملا
اے نہر علقامہ
پیاسا تھا تیرے سامنے
کنبا رسول کا اے نہر علقامہ
اے نہر علقامہ
سوکھی پڑی تھی مشکِ سکینہؑ ترائی میں
دو بوند نہ تھا پانی ساری خدائی میں
ہائے تو نے یہ کیا کیا اے نہرِ علقمہ
آج بھی اس بے کسی پر
رو رہی ہے کربلا
علقمہ بہتی رہی
اور قافللا پیاسہ رہا
اے نہر علقامہ
ایک بے کسی سی احلِ حرم پر تمام تھی
کتنی اداس شامِ غرایباں کی شام تھی
اے وا مصیبتہ
اے نہر علقامہ
پیاسا تھا تیرے سامنے
کنبا رسول کا اے نہر علقامہ
اے نہر علقامہ
ںوحوں میں ہے جو تزکیرہ علقمہ ہلالِ
چاروں طرف ہے ااج بھی اہک ماتمی ملال
جاری یے یہ عزا
اے نہر علقامہ
پیاسا تھا تیرے سامنے
کنبا رسول کا اے نہر علقامہ
اے نہر علقامہ