Bekasi Urdu Lyrics | Mir Hasan Mir 2022 


یا حسینؑ یا حسینؑ

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

سب ہوئے سیراب تجھ سے اے فرات

قافیلہ یثرب کا پیاسہ رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

طہر تک سب فوج پہنچی خلد میں

صاحبِ لشکر اکیلا رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

اس قدر خشک تھا خشک حضرت کا گلا

خنجرِ قاتل بھی پیاسا رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

ڈگمگا کر جب گرے گھوڑے سے شاہؑ

کانپ کر عرشِ معلی رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

کہتی تھی ماں سوئے اصغرؑ قبر میں

ہائے خالی انکا جھولا رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

زکم کھاتے ہی جو اکبرؑ گِر پڑے

چھد کے برچھی میں کلیجہ رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

جب ہوئی بے پردہ اولادِ رسول

پھر جہاں میں کس کا پردہ رہ گیا

مجرئی مہمان پیاسا رہ گیا

بیکسی کا شہ کی چرچاہ رہ گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply