Hai apni sakina ko abbas ka gham lyrics in Urdu Syed Raza Abbas Zaidi – 2019

Hai apni sakina ko abbas ka gham lyrics in Urdu Syed Raza Abbas Zaidi – 2019

ہے اپنی سکینہ کا عباس ع کو غم مولا ع پیاسی رہی شہزادئ اور مرتے ہیں ہم مولا ع خاتونِ جناں س نے یوں گرنے سے بچایا ہے رہوار سے بی بی س نے خود مجھ کو اتارا ہے ہیں خاک پہ بی بی س کے یہ نقشِ قدم مولا ع ریتی پہ تیرا خدام پیروں کو رگڑتا ہے ہیں زخم لگے اتنے خوں جسم سے بہتا ہے رک رک کے نکلتا ہے اب سینے سے دم مولا ع تشریف جو لائیں ہیں تعظیم کو اٹھ جاتا سر اپنا جھکا کر میں آداب بجا لاتا اٹھنے سے بھی قاصر ہوں بازو ہیں قلم مولا ع مقتل میں پڑا رہنے دیجیے گا مرا لاشہ عباس ع کی غیرت کو برداشت نہیں گا میت پہ مری روئیں اب اہلِ حرم مولا ع جاتے ہوئے حسرت ہے یہ آپ کے خادم کو بس ثانیءِ زہرا س کے خیمے کی زیارت ہو رُخ پھیر دیں اُس جانب اب وقت ہے کم مولا ع میں آپ کے چہرے کو دیکھوں تو بھلا کیسے اک تیر سے زخمی ہے اک آنکھ ہے تر خوں سے یہ تیر ھٹا دیں تو ہو جائے کرم مولا ع چھنتےہوئے بی بی س کے دکھتے ہیں گہر مجھکو روتی ہوئی آتی ہے معصومہ س نظر مجھکو کس طرح سے جھیلے گی وہ رنج والم مولا ع آتی ہے صدا کوئی بڑھتی ہے پریشانی جیسے کہ کوئی بچی کہتی ہو چچا پانی ہے موت سے بڑھ کر یہ زہرا س کی قسم مولا ع عباس ع کے خیمے میں مولا ع نے علم رکھ کے کاٹی ہیں طنابیں یوں اکبر کہ ابھی جیسے دفناتے ہیں غازی ع کی حسرت میں علم مولا ع

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply